پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی شہید کارکنان ، عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں۔۔۔عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کی شہید کارکنان کی فیملیز کو مخصوص نشستوں کی پیشکش کی ہے اور ایک فیملی نے یہ آفر قبول بھی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی خصوصی ہدایت پر شہید پارٹی کارکنان کی فیملیز کو خواتین کی مخصوص نشستیں دینے کی پیشکش کی۔ شہید محمد بلال کے خاندان نے پیشکش کو قبول کیا جس کے بعد ان کی بیوہ “خوشبو” کا نام خواتین کی مخصوص نشستوں کی لسٹ میں شامل کرلیاگیا ہے.۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں