افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہوگیا

ساہیوال (پی این آئی) عارفوالا روڈ نائن ایل لنک گوگا نہر میں نہاتے ہوئے پانچ بچے ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نائن ایل لنگ گوگا نہر میں بچے گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے نہا تے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق ڈوبنے والے تین بچوں کو بچا لیا گیا جبکہ دو جاں بحق ہوگئے، جانبحق ہونیوالے والے بچوں کا تعلق 120 نائن ایل کمیر سے ہے ،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ انہوں نے تمام اضلاع کے ڈی پی او اور اعلی پولیس افسران کو ہدایت دی کہ وہ تشدد کا شکار خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن لیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close