وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے، تاجر دوست اسکیم متعارف کروائی ہے, نان فائلرز کو افسران براہ راست نوٹسز نہیں بھیج سکتے۔

 

 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معشیت کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں،مقامی سطح پر ٹیکس کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، یکم جولائی سے انڈسٹری کو 68 ارب کے ریفنڈز دیے جاچکے ہیں، ایف بی آر میں اصلاحات سے متعلق وزیراعظم ہر ہفتے اجلاس کر رہے ہیں۔زراعت کو ٹیکس رجیم میں لانے کے لئے اقدامات کیے جائیں گے، وزرائے اعلیٰ زرعی ٹیکس کے حوالے سے قانون سازی کریں گے، تاجر دوست اسکیم متعارف کروائی ہے، ٹیکس واجبات کی ادائیگی سے معیشت مضبوط ہوگی،حکومت نے تاجر دوست اسکیم متعارف کروائی ہے، ڈیٹا ہی سب سے بڑا ثبوت ہوگا، تاجروں اور سرمایہ کاروں کیلئے سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے,زراعت کو ٹیکس سیشن رجیم میں لانے کیلئے اقدامات کئے جائینگے۔

 

 

وزراء اعلی زرعی ٹیکس کے حوالے سے قانون سازی کریں گے، ایف بی آر میں اصلاحات سے متعلق وزیراعظم ہر ہفتے اجلاس کر رہے ہیں۔ تاجروں کے لئے ٹیکسیشن کے نظام کو انتہائی آسان کر دیا ہے،گزارش ہے کہ آپ میرے ساتھ ملکر ملکی معیشت کیلئے آواز بلند کریں،فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ہراسگی کا نظام ختم ہوگا،میں چاہتا ہوں ہر سیکٹر کیلئے ٹیکس کا نظام انتہائی سادہ ہو،نان فائلرز کو افسران براہ راست نوٹسز نہیں بھیج سکتے،کسٹمز میں 50 سے 2 سو ارب کی انڈر انوائسنگ ہے، ٹیکس نادہندگان ملک اور نظام کے ساتھ مخلص نہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا تنخواہ دار طبقہ کہتا ہے میں نے ان کے لئے اب تک کیا کیا ہے؟کابینہ کی کمیٹی 5 وزارتوں پر کام کر رہی ہے،آئی ٹی اور ٹیلی کام کے انضمام پر غور کر رہے ہیں،صحت کا شعبہ صوبوں کی زمہ داری ہے،ڈاکٹر عشرت حسین نے اداروں کے حوالے سے کام کیا جو آگے نہ جا سکا،چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت کو سراہا ہے،چین نے کہا ہے کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے چینی صدر سے پاکستان کی توانائی ضروریات پر بات کی۔

 

 

چین کے ساتھ توانائی شعبے پر تفصیلی بات ہوئی ہے،دورہ چین کے دوران پانڈہ بانڈز پر بھی بات چیت ہوئی،آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری کے معاملے پر چین پاکستان کی حمایت کرے گا۔ ویب ڈیسک: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے، تاجر دوست اسکیم متعارف کروائی ہے,نان فائلرز کو افسران براہ راست نوٹسز نہیں بھیج سکتے. اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معشیت کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں،مقامی سطح پر ٹیکس کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، یکم جولائی سے انڈسٹری کو 68 ارب کے ریفنڈز دیے جاچکے ہیں، ایف بی آر میں اصلاحات سے متعلق وزیراعظم ہر ہفتے اجلاس کر رہے ہیں۔ زراعت کو ٹیکس رجیم میں لانے کے لئے اقدامات کیے جائیں گے، وزرائے اعلیٰ زرعی ٹیکس کے حوالے سے قانون سازی کریں گے، تاجر دوست اسکیم متعارف کروائی ہے، ٹیکس واجبات کی ادائیگی سے معیشت مضبوط ہوگی،حکومت نے تاجر دوست اسکیم متعارف کروائی ہے، ڈیٹا ہی سب سے بڑا ثبوت ہوگا، تاجروں اور سرمایہ کاروں کیلئے سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے,زراعت کو ٹیکس سیشن رجیم میں لانے کیلئے اقدامات کئے جائینگے،وزراء اعلی زرعی ٹیکس کے حوالے سے قانون سازی کریں گے۔

 

 

ایف بی آر میں اصلاحات سے متعلق وزیراعظم ہر ہفتے اجلاس کر رہے ہیں۔ تاجروں کے لئے ٹیکسیشن کے نظام کو انتہائی آسان کر دیا ہے،گزارش ہے کہ آپ میرے ساتھ ملکر ملکی معیشت کیلئے آواز بلند کریں،فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ہراسگی کا نظام ختم ہوگا،میں چاہتا ہوں ہر سیکٹر کیلئے ٹیکس کا نظام انتہائی سادہ ہو،نان فائلرز کو افسران براہ راست نوٹسز نہیں بھیج سکتے،کسٹمز میں 50 سے 2 سو ارب کی انڈر انوائسنگ ہے، ٹیکس نادہندگان ملک اور نظام کے ساتھ مخلص نہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا تنخواہ دار طبقہ کہتا ہے میں نے ان کے لئے اب تک کیا کیا ہے؟کابینہ کی کمیٹی 5 وزارتوں پر کام کر رہی ہے،آئی ٹی اور ٹیلی کام کے انضمام پر غور کر رہے ہیں،صحت کا شعبہ صوبوں کی زمہ داری ہے،ڈاکٹر عشرت حسین نے اداروں کے حوالے سے کام کیا جو آگے نہ جا سکا،چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت کو سراہا ہے،چین نے کہا ہے کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے چینی صدر سے پاکستان کی توانائی ضروریات پر بات کی،چین کے ساتھ توانائی شعبے پر تفصیلی بات ہوئی ہے،دورہ چین کے دوران پانڈہ بانڈز پر بھی بات چیت ہوئی،آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری کے معاملے پر چین پاکستان کی حمایت کرے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close