ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کا مقدمہ، کے الیکٹرک سے جواب طلب کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی) ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کا مقدمہ، کے الیکٹرک سے جواب طلب کر لیا گیا۔۔۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کے مقدمے میں کے الیکٹرک کو 30 جولائی کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کا مقدمہ کے الیکٹرک کے خلاف درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایس ایس پی کمپلین سیل جنوبی اور ایس ایچ او پریڈی کو نوٹس جاری کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close