اسلام آباد(پی این آئی)منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، حالانکہ حاجی امتیاز نے مختلف مقدمات میں ضمانت لے رکھی تھی۔اعجاز چوہدری نے مزید بتایا کہ پولیس حاجی امتیاز کی گرفتاری سے متعلق لاعلمی ظاہر کر رہی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں