پی ٹی آئی کو کب تک اکثریت مل جائیگی؟ اسد قیصر نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے دسمبر تک تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کا اشارہ دے دیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دسمبر تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے، پی ٹی آئی کو اسمبلی میں اکثریت مل جائے گی۔ اسد قیصر نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اور آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان اختلافات کی اطلاعات ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close