زلفی بخاری کو بین الاقوامی سطح پر زمہ داری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)زلفی بخاری کو بین الاقوامی سطح پر زمہ داری دے دی گئی….ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ذلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ذلفی بخاری کے پاس بین الاقوامی میڈیا کا چارج بھی رہے گا، ان کی تقرری کی منظوری بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دی گئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں