پی ٹی آئی رہنما کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی )لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطاقب خالد گجر، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔ پولیس نے تین کارکنوں سمیت پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ گجر سنگھ حوالات میں بند کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close