طلبہ کیلئے اچھی خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستانی ہنرمند افراد اور طلبہ وطالبات کے لئے پلیٹ فارم سامنے آگیا ،نارتھ امریکن ایسوسی ایشن فارساؤتھ ایشن افیئرزیورپی ممالک میں پاکستانیوں کو معاونت فراہم کریگا۔

کراچی کے مقامی ہوٹل میں نارتھ امریکن ایسوسی ایشن فار ساؤتھ ایشن افیئرزکی جانب سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ، کینیڈا اور یورپ میں پاکستانی نوجوانوں کو درپیش مسائل اور انکے حل کے حوالے صدر نارتھ امریکن ایسوسی ایشن فارساؤتھ ایشن افئیر پروگرام ڈاکٹر سارہ عالم کاکہناتھا کہ اس پروگرام کا مقصد پاکستان کے ٹیلنٹ کو ایسے مواقع فراہم کرنا ہے جہاں وہ اپنا ریسرچ ورک اور اپنے مقالے پیش کرسکتے ہیں ۔۔ اس سلسلے میں اگلے سال کینیڈا اور یورپ میں کانفرنسز کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close