صنم جاوید مقدمہ سے ڈسچارج ، پنجاب حکومت نے قدم اُٹھا لیا

لاہور(پی این آئی)صنم جاوید مقدمہ سے ڈسچارج ، پنجاب حکومت نے قدم اُٹھا لیا۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صنم جاوید سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرانوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close