ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافی کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہیں۔

گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ ہائی ویز پر بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کو روکا جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close