جنوبی وزیرستان، امن چوک کے قریب دھماکہ

جنوبی وزیرستان(پی این آئی)جنوبی وزیرستان، امن چوک کے قریب دھماکہ…..جنوبی وزیرستان میں وانا بازار امن چوک کے قریب دھماکا ہونے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا.