شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل؟

لاہور(پی این آئی)شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی لاہور میں پیشی کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں 9 مئی سے متعلق مقدمات زیر سماعت ہیں۔اے ٹی سی پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں