شیر افضل مروت بڑی پریشانی میں پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی)شیر افضل مروت بڑی پریشانی میں پھنس گئے۔۔۔رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک ممتاز ہنجرا نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close