موٹر وے پر جان لیوا حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)موٹر وے پر جان لیوا حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔۔ایم نائن موٹروے پر لونی کوٹ کے مقام پر منی ٹرک اور ٹریلر کی ٹکر ہو گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال جامشورو منتقل کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں