مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

قومی اسمبلی میں 3اقلیتوں کی رکنیت معطل کردی گئی،جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی سے 21اراکین کی رکنیت معطل کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close