سانگھڑ واقعہ، کیس میں اہم پیشرفت

سانگھڑ(پی این آئی)سانگھڑ واقعہ، کیس میں اہم پیشرفت۔۔۔۔۔عدالت نے اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے کیس میں 6 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔سانگھڑ میں ایڈیشنل سیشن جج ون نے کیس پر سماعت کی۔

عدالت نے ملزمان کی صمانت منظور کرتے ہوئے دو، دولاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ ضمانت حاصل کرنے والے ملزمان میں دریا خان شر، جعفرجٹ، عابد شر، عبدالشکور شر، گل بیگ لاشاری اور رستم شر شامل ہیں۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close