شیخ رشید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو تھانہ مری کے مقدمہ میں بری کردیا گیا۔

شیخ رشید کے خلاف کارسرکار میں مداخلت اور پولیس کو اسحلے کے زور پر یرغمال بنانے اور وردیاں پھاڑنے مقدمہ کا تھانہ مری میں درج تھا۔سرکاری پراسیکیوٹر نے کیس پر اپنے دلائل پیش کئے،جسٹس محمد ذیشان نے دونوں طرف کے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید احمد کو کیس سے بری کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close