لاہورہائیکورٹ کا پرویز الٰہی سمیت دیگر سے متعلق اہم حکم جاری

لاہور(پی این آئی)لاہورہائیکورٹ کا پرویز الٰہی سمیت دیگر سے متعلق اہم حکم جاری۔۔۔۔لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے فیصلہ سنایا،پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے پرویز الٰہی و دیگر کا نام غیرقانونی طور پر پی سی ایل میں شامل کیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close