سینئر پی ٹی آئی رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

سرگودھا(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close