بجلی کےبلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے بڑی مشکل میں پھنس گئے

کراچی(پی این آئی)بجلی کےبلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے بِلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایسے عوام دشمن افسران و اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایسے افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کیلئے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کی ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close