اسلام آباد (پی این آئی)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبوں کی طرف سے درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ،وزیر اعظم انٹرنیٹ بند کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریں گے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ ابھی کسی صوبے کی درخواست منظور کی ہے نہ ہی مسترد۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں