ہڑتال جاری رہے گی یا نہیں؟پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج کی ہڑتال بہت کامیاب رہی ،سیاحوں کواس وقت بڑی پریشانی ہے،ہم ہڑتال کی کال واپس لےرہےہیں۔یہ ہڑتال آسان نہیں،پوری حکومت مخالف تھی ،ہم ہڑتال ختم کر رہے ہیں لیکن اپنےمطالبات سےپیچھےنہیں ہٹیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close