نواز شریف کا سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(پی این آ ئی)نواز شریف کا سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔۔۔صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف محرم کےبعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔نوازشریف پہلےمرحلےمیں پنجاب کےمختلف اضلاع کےدورے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اضلاع کی سطح پر پارٹی کی ازسر نو تنظیم سازی کریں گے۔ نواز شریف چاروں صوبوں کےدوروں کے ساتھ گلگت ، بلتستان اور آزاد کشمیرکے دورے بھی کریں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close