پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پھر گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پھر گرفتار…..پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر۔سے گرفتار کیا گیا۔۔۔۔

عامر مغل کی گرفتاری کی پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی۔واضح رہے کہ مئی کے مہینے میں بھی عامر مغل کو گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close