وزیر دفاع کا بیان ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع کا بیان ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیا۔۔۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس راستے ہیں ہم بہتر تعلقات کی طرف جا سکتے ہیں،جہاں ایسی جنگی تربیت کے نتیجے میں فیصلے ہوں گے تو پھر اسی طرح ہو گا، ایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close