مذاکرات کیلیے پہلی شرط، شعیب شاہین کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) مذاکرات کیلیے پہلی شرط، شعیب شاہین کھل کر بول پڑے۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکرات کیلیے پہلی شرط کیا ہے ۔۔؟ شعیب شاہین کھل کر بول پڑے ۔ شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات صرف جوڈیشل کمیشن سے کروانا ہوگی،( ن) لیگ نے ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے ، مذاکرات کی پہلی شرط یہ ہے ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس کیا جائے۔پروگرام میں مسلم لیگ(ن) کے رہنماسینیٹر طاہر خلیل سندھو اور پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے بھی شرکت کی ۔واضح رہے کہ پروگرام میں پلڈاٹ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔۔۔۔

close