عدالت نے مریم نواز پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)سیشن کورٹ لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج ریحان الیاس نے ایک شہری کی درخواست پر فیصلہ سنایا،شہری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close