اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیدی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،21مئی2022کو اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا،عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں