عمران خان کی رہائی کے امکانات ہیں یا نہیں؟صحافی عمر چیمہ نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) کیا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی کے امکانات ہیں؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا۔

عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ہونا باقی ہے ابھی صرف ان کی ضمانت ہوئی ہے،عمران خان کی فوری رہائی کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔ پروگرام میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے بھی شرکت کی ۔ پروگرام میں سینئر کورٹ رپورٹر عبدالقیوم صدیقی نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں آئین کی تشریح کرنے کی اپروچ میں واضح اختلاف نظر آرہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close