ن لیگی خاتون رکن قومی اسمبلی نے اسد قیصر کو چوڑیاں کیوں دیں؟

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر کیلیے پارلیمنٹ میں چوڑیاں خرید لائیں۔

اسد قیصر نے گزشتہ روز اپنی تقریر میں چوڑیوں کو عورت کی کمزوری سے تشبیہ دی تھی۔ نوشین افتخار کا کہنا تھا کہ اپنے لیے چوڑیاں خریدنے گئی تو ساتھ اسد قیصر کیلیے بھی خرید لائی۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں بکسے چوری کرنے کا اعزاز پی ٹی آئی کو جاتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close