بجٹ اصل میں کس نے بنایا؟ شیر افضل مروت کا تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ اصل میں کس نے بنایا؟ شیر افضل مروت کا تہلکہ خیزانکشاف۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بجٹ اصل میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے بنایا ہے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ فنکاروں کا نام ای سی ایل پر ڈالنا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکس لگادیا گیا ہے، بجٹ اصل میں آئی ایم ایف نے بنایا ہے۔شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے بےنظیر انکم سپورٹ بھی صوبوں کو دینے کی ہدایت کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close