ایل پی جی سلنڈر دکان میں دھماکہ، کئی افراد زخمی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہو گئے۔

راولپنڈی میں مصریال روڈ پر ایل پی جی سلنڈر ری فلنگ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے 6افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close