بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر آئیں گے، بڑا دعوٰی

پشاور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر آئیں گے، بڑا دعوٰی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر آئیں گے،بانی پی ٹی آئی کسی سے این آر او نہیں مانگ رہے۔ شہریار آفریدی کاکہناتھا کہ بجٹ پیش ہو رہا ہے،آج پیپلزپارٹی کو انہوں نے منایا ہے،ان کاکہناتھا کہ ہم سب کو ایک ہونا پڑے گا تمام ادارے ہمارے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close