تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ، سرکاری ملازمین کا احتجاج شروع

اسلام آباد()تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ، سرکاری ملازمین کا احتجاج شروع…وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ملازمین نے سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج کیا۔اسلام آباد پولیس نے ملازمین کو سیکریٹریٹ کے مین دروازے پر روک دیا اور ملازمین سے مذاکرات کے لیے ڈی سی اسلام آباد پہنچ گئے۔گریڈ ایک سے لے کر 16 تک کے ملازمین کا تنخواہ بڑھانے کے لیے احتجاج میں سیکریٹریٹ کے ملازمین سمیت پی ڈبلیو ڈی اور دوسرے وفاقی ملازمین شامل ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close