قومی اسمبلی میں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میںبڑی پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔۔سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ہے، رواں ماہ نئے اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرقانونی بھرتیوں اور ترقیوں کی تحقیقات تک قومی اسمبلی میں نئی بھرتیاں نہیں ہوں گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close