سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں ممتاز خان دولتانہ کی بیٹی شاہدہ ممتاز دولتانہ انتقال کرگئیں۔

 

 

 

نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہدہ ممتاز دولتانہ کافی دنوں سے علیل اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ شاہدہ ممتاز سابق ایم پی اے میاں جاوید ممتاز کی بہن اور سابقہ وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ کی کزن ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں