بانی پی ٹی آئی کو روٹھا ہوا بندہ قرار دے دیا

لاہور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کو روٹھا ہوا بندہ قرار دے دیا۔۔۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو روٹھا ہوا بندہ قرار دے دیا ہے۔ ن لیگ کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سابق وزیراعظم کا رویہ 25 سال سے ایک روٹھے بچے جیسا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ وہ کہتا تھا کہ میں یہ کر دوں گا، وہ کردوں گا، جیل میں ڈال دوں گا،

نواز شریف کے کمرے سے اے سی اتار دوں گا۔صدر مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ آج تم جیل میں ہو، میں نے تو نہیں کہا کہ کمرے سے اے سی اتارو۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close