چیف جسٹس سے قومی کرکٹ ٹیم سے بھی ’بلا‘ چھیننے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) فواد چوہدری کا قومی کرکٹ ٹیم سے “بلا” چھیننے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر انوکھا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 

 

 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اس سے پہلے کے اگلا میچ ہو چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے اس ٹیم سے بلا چھین لیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close