ن لیگ کا سائفر کیس کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کا سائفر کیس کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کو سیاست کیلئے استعمال کیا، سائفر کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سائفر کیس دو جمع دو والا ہے آگے اس فیصلے میں تبدیلی آسکتی ہے۔سائفر سنتے کانوں دیکھتی آنکھوں کے سامنے ہوا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close