موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔۔۔وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 10جون سے 31جولائی تک ہوں گی،تمام تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ معمول کے مطابق کھیلیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close