ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

قصور(پی این آئی)ضلع قصور میں خسرے کی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

 

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر طلحہ نے تاحکم ثانی ضلع قصور میں محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں، چھٹیاں ممکنہ خسرے کی وباء پھیلنے کی وجہ سے منسوخ کی گئیں، ملازمین کی عارضی ڈیوٹیاں بھی ختم کردی گئیں، تعیناتی کی جگہ پر ڈیوٹی سر انجام دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close