9 مئی کے واقعات، زرتاج گل نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا

گجرانوالہ(پی این آئی)9 مئی کے واقعات، زرتاج گل نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔۔۔۔ تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے۔ زرتاج گل نے کہا کہ جس کو سزا دینی ہے دے دیں لیکن پاکستان کے عوام کو آزاد کردیں۔زرتاج گل نے کہا کہ چاہتی ہوں ملک آگے بڑھے آپس میں بیٹھیں اور اس کا حل نکالیں، امید تھی مستقل ضمانت ملے گی، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہیں گے۔ زرتاج گل نے کہا کہ جس کو سزا دینی ہے دے دیں لیکن پاکستان کے عوام کو آزاد کردیں۔

زرتاج گل نے کہا کہ چاہتی ہوں ملک آگے بڑھے آپس میں بیٹھیں اور اس کا حل نکالیں، امید تھی مستقل ضمانت ملے گی، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close