اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت کب ہوگی؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس پیرکو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔

پیرکو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کریں گے۔خیال رہے کہ 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث سائفرکیس کی سماعت نہیں ہو سکی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close