فیصل واوڈا نے مراد سعید سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پرویز الہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بہادری کے نام پر رچائے جانے والا یہ سارا ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے،جو مفرور خود باہر آ کر بھی چھپ رہا ہے وہ بتا رہا ہے دوسرا مفرور مراد سعید جلد منظر عام پر آئے گا۔ میرے خیال میں مراد سعید جلد منظر عام پر نہیں آئے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close