پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

لاہور(پی این آئی)پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔اس سے لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close