خوشاب حادثہ، وزیراعلیٰ مریم نواز نےخصوصی ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی)خوشاب حادثہ، وزیراعلیٰ مریم نواز نےخصوصی ہدایات جاری کر دیں ۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب سون ویلی حادثے پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہارکیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 14افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلی نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا- مریم نواز نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حادثے میں زخمی افراد کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close