وفاقی وزیر عطا تارڑ کو ایک اور وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کر دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطاتارڑ کو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ عطا تارڑ فی الوقت وفاقی وزیراطلاعات کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close