عمران خان کو اگر حکومت دیدی جائے تو۔۔۔چئیرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کا بڑا بیان

ملتان (پی این آئی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے علاوہ کوئی حل نہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کرنا ہوگا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آج بھی اگر عمران خان کو حکومت دے دی جائے تو ایک ماہ بعد لوگ ان کے بھی خلاف ہوں گے ،ن لیگ کا شکریہ کرتا ہوں کیونکہ انہوں نے میرے بیٹے کے مقابلے میں الیکشن میں اپنے امیدوار کو علی قاسم گیلانی کی حمایت کا کہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close