اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے ۔ کمرہ عدالت کے باہر تعینات پولیس اہلکار نے اس بات کی تصدیق کر دی۔پولیس اہلکار نے بتایا کہ عدالت کی ہدایت ہے کہ خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close